Social Links

Moonsoon Plantation Drive 2025 at District Malakand
پٹی کمشنر ملاکنڈ حامد الرحمٰن اور ڈائریکٹر یوتھ افئیرز خیبر پختونخوا ڈاکٹر نعمان مجاہد صاحب کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ افس ملاکنڈ، ڈسٹرکٹ سپورٹس افس نےڈویجنل فارسٹ افس کے تعاون سے "مون سون فروٹ ٹری پلانٹیشن ڈرائیو" کا حنیف خان سپورٹس کمپلیکس تھانہ میں انعقاد کیا ۔ اس مہم کا مقصد ملاکنڈ کے قدرتی ماحول کو سرسبز و شاداب بنانا، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنا، اور نوجوانوں میں شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔
اس موقع نوجوانوں اور موقع پر موجود کھلاڑیوں نے جوش و خروش سے حصہ لیا اور مختلف پھلدار اور مقامی درخت لگائے۔ یہ مہم نہ صرف ماحول کے تحفظ کی جانب ایک مثبت قدم ہے بلکہ نوجوانوں کو ایک ذمہ دار شہری بنانے کی جانب بھی ایک اہم کوشش ہے۔
-
Event Category
new -
Date
2025-07-09 -
Audience
50 -
Participants
50 -
Venue
District Malakand




>