Social Links

Awareness Session on Fire Fighting at District Karak
ڈپٹی کمشنر کرک جناب شکیل احمد جان صاحب اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیئرز کرک کے تعاون سے خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے فائر فائٹنگ آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
سول ڈیفنس انسٹرکٹرز نے فائر فائٹنگ کا عملی مظاہرہ پیش کیا، جس میں فائر ڈرل کی سرگرمی بھی شامل تھی تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں آگ سے نمٹنے کے طریقہ کار سے آگاہی دی جا سکے۔
اس سیشن میں ایڈمن سٹاف اور سکیورٹی سٹاف نے گہری دلچسپی کے ساتھ شرکت کی اور مستقبل میں ایسے مزید سیشنز منعقد کرنے کی درخواست بھی کی۔
-
Event Category
new -
Date
2025-06-23 -
Audience
50 -
Participants
50 -
Venue
Khushal Khan Khattak University District Karak





>