Social Media Links

Pigham-e-Pakistan held on 9 December 2025 at District Dir Lower

ضلعی انتظامیہ و ڈسٹرکٹ یوتھ آفیس دیر پائین کے اشتراک سے مدرسہ بیان القرآن علی شیر کلے ثمرباغ میں پیغام پاکستان کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔۔۔ جسمیں مدرسے کے بچوں نے نظمیں نعت اور تقاریر پیش کیں۔

طلباء نے حب الوطنی کے حوالے سے تقریری مقابلے میں حصہ لیکر مثبت پیغامات شئیر کیے۔۔

مقابلوں میں بچوں کو کیش انعامات اور توصیفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا۔۔۔

تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر جہانزیب پاشا نے اپنے خطاب میں کہا کہ مدارس کے طلباء ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔۔ اور انکی بہبود کی خاطر ضلعی انتظامیہ اور ضلعی یوتھ آفیس ہر قسم کے اقدامات اٹھائے گی۔۔۔

آخر میں مدرسے کے مہتمم مولانا عبد اللہ نے خطاب کیا اور ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام کو بہت سراہاں۔۔

مولانا صاحب نے دعا کیساتھ تقریب کا اختتام کیا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    09-12-2025
  • No of Audience
    150
  • No of Participants
    150
  • Event Venue
    District Dir Lower

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo