Social Media Links
Study Tour to Islamabad and Kashmir Sponsored by District DYO Swat
ڈپٹی کمشنر سوات جناب سلیم جان مروت اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا جناب نعمان مجاہد کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات نے جہانزیب کالج سیدو شریف کے طلبہ کے لیے آزاد کشمیر کا مطالعاتی دورہ اسپانسر کیا۔
اس مطالعاتی دورے کا مقصد نوجوانوں کو پاکستان کے مختلف تاریخی، ثقافتی اور جغرافیائی ورثے سے روشناس کرانا، ان کی صلاحیتوں میں اضافہ، وژن میں وسعت اور تعلیمی تجربات کو عملی شکل دینا تھا۔ اس دورے میں طلبہ نے نہ صرف آزاد کشمیر کے حسین مقامات کا مشاہدہ کیا بلکہ مقامی تاریخ، جغرافیہ اور سماجی ماحول کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔
📋 Event Details
-
Event Date
08-12-2025 -
No of Audience
30 -
No of Participants
30 -
Event Venue
District Swat
🖼️ Event Photos