Social Media Links

Awareness Session on Sanitation & Hyiene Held on 02-12-2025 at District Battagram

ضلعی انتظامیہ بٹگرام کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ یُوتھ آفس نے بٹگرام کی حجام برادری کے لیے TMA ہال میں ایک اہم آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ ڈسٹرکٹ سینیٹری ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شاہد اقبال نے شرکاء کو صفائی، حفظانِ صحت، دکانوں کی صفائی ستھرائی ، آلات کی جراثیم سے پاکی، تولیہ کے محفوظ استعمال اور بیماریوں کی منتقلی کی روک تھام کے بارے میں جامع آگاہی فراہم کی۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد حجام برادری کو جدید اصولوں سے روشناس کرانا اور عوام کو محفوظ، صحت مند اور معیاری خدمات فراہم کرنے میں اُن کی معاونت کرنا تھا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    02-12-2025
  • No of Audience
    80
  • No of Participants
    80
  • Event Venue
    District Battagram

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo