Social Media Links

Rehmat-ul-lil Alameen Conference 2025 at District Battagram

آج گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی اسکول بٹگرام میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس و ضلعی انتظامیہ بٹگرام کے اشتراک سے عشرۂ رحمتُ للعالمین ﷺ کے سلسلہ میں قرأت و نعت مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں اور مدارس کے طلباء نے شرکت کی۔مقابلہ میں پہلی دوسری اور تیسرے نمبر پر آنے والے طلباء میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام جناب اشتیاق احمد صاحب اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب سہیل احمد صاحب نے نقد انعامات تقسیم کیۓ۔

نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے شرکاء ضلع بٹگرام کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈویژنل سطح کے مقابلوں میں شریک ہوں گے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    02-09-2025
  • No of Audience
    160
  • No of Participants
    160
  • Event Venue
    District Battagram

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo