Social Media Links
Ashra Rehmat Ul Lil Alameen Naat Qirat Competition 2025 at District Abbottabad

قرأت و نعت مقابلہ (عشرۂ رحمتُ للعالمین ﷺ)
آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نمبر 3 ایبٹ آباد میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس ایبٹ آباد نے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی ہدایت پر عشرۂ رحمتُ للعالمین ﷺ کے سلسلے میں پرُوقار قرأت و نعت مقابلہ منعقد کیا۔
مختلف اسکولوں، کالجوں اور مدارس کے طلباء و طالبات نے نہایت شوق و عقیدت کے ساتھ اس مقابلے میں حصہ لیا۔
نعت خوانی مقابلہ کے نتائج:
نوید احمد – اوّل پوزیشن
احمد شاہ – دوئم پوزیشن
سید محمد فرید کاظمی – سوئم پوزیشن
قرأت مقابلہ کے نتائج:
ذیشان علی – اوّل پوزیشن
ماریہ بی بی – دوئم پوزیشن
عبد الرحمن – سوئم پوزیشن
یہ نمایاں طلباء اب ضلع ایبٹ آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈویژنل سطح کے مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
ہم اپنے خصوصی شکریہ کے مستحق سمجھتے ہیں ٹی ایم اے ایبٹ آباد اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس (میل و فیمیل) کو، جن کے تعاون سے یہ پروگرام کامیابی سے منعقد ہوا۔
اللہ تعالیٰ ان مساعی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہماری نوجوان نسل کو عشقِ رسول ﷺ اور اتباعِ سنت کی دولت سے بہرہ ور کرے۔
📋 Event Details
-
Event Date
31-08-2025 -
No of Audience
60 -
No of Participants
60 -
Event Venue
District Abbottabad
🖼️ Event Photos




