Social Media Links
Marka-e-Haq Event Quiz, Speech and Essay Writing Competition 2025 at District Lakki Marwat

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس لکی مروت اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے تعاون سے یونیورسٹی آف لکی مروت میں جشنِ آزادی پاکستان اور معر کۂ حق کے حوالے سے مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان مقابلوں میں کوئز، مضمون نویسی اور تقریری مقابلے کامیابی سے منعقد کیے جا چکے ہیں جس میں نوجوان طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
منتظمین کے مطابق ان تمام مقابلوں کے نتائج 14 اگست کو اعلان کیے جائیں گے، اور کامیاب طلبہ کو شیلڈز، اور اسناد سے نوازا جائے گا۔ اس سلسلے میں مزید تقریبات اور مقابلے بھی منعقد کیے جائیں گے جو منصوبہ بندی کے مطابق 7 اگست سے 14 اگست تک جاری رہیں گے۔
📋 Event Details
-
Event Date
09-08-2025 -
No of Audience
60 -
No of Participants
60 -
Event Venue
District Lakki Marwat
🖼️ Event Photos






