Social Media Links

Marka-e-Haq Event Quaid-e-Azam ka Pakistan aor Aaj ka Naujawan 2025 at District Charsadda

ڈپٹی کمشنر چارسدہ جناب عظمت اللہ وزیر کی خصوصی ہدایت پر محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام میں نوجوانوں کے لیے آزادی کی اہمیت، ملک سے محبت، اور اُن کے کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

مہمانِ خصوصی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محترمہ سونیا ناز۔

مقررین نے اپنے خطابات میں نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ:

“یومِ آزادی کا مطلب صرف جشن نہیں، بلکہ یہ ہمیں ذمہ داری کا احساس دلاتی ہے کہ ہم اس ملک کی بہتری کے لیے کردار ادا کریں۔”

تقریب کے دوران مختلف موضوعات پر تقاریر، سوال و جواب، اور موٹیویشنل گفتگو بھی ہوئی، جس کا مقصد نوجوانوں کو ذمہ داری کا احساس دلانا اور انہیں ملک کے مستقبل کی تعمیر میں متحرک کرنا تھا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    08-08-2025
  • No of Audience
    80
  • No of Participants
    80
  • Event Venue
    District Charsadda

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo