Social Media Links
Kashmir Exploiation Day 2025 at District Mardan

5 اگست 2025 کو یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان کے تعاون سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان میں ایک بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس تقریب کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان پر ہونے والے مظالم کو اجاگر کرنا تھا۔
تقریب میں پرنسپل محمد ابرار ،طلبہ، اساتذہ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔
مقررین نے اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
تقریب کے احتتام پہ شرکا نے واک میں بھی حصہ لیا اور کشمیریوں کے حق میں نعرہ بازی کی گئی۔
📋 Event Details
-
Event Date
05-08-2025 -
No of Audience
60 -
No of Participants
60 -
Event Venue
District Mardan
🖼️ Event Photos




