Social Media Links
Kashmir Exploiation Day 2025 at District Karak

ڈپٹی کمشنر کرک جناب شکیل احمد جان کی ہدایات پر، ضلعی دفتر امورِ نوجوانان کرک کے زیرِ اہتمام خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں ۵ اگست یومِ استحصال کشمیر کے سلسلے میں ایک آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں کشمیری عوام پر ہونے والے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے فکر انگیز تقاریر کی گئیں، اور آخر میں کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک آگاہی واک کا انعقاد بھی کیا گیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
05-08-2025 -
No of Audience
80 -
No of Participants
80 -
Event Venue
District Karak
🖼️ Event Photos




