Social Media Links
Kashmir Exploiation Day 2025 at District Khyber

آج 5 اگست 2025 کو ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز خیبر اور سابقہ ایم پی اے جناب ولسن وزیر نے یومِ استحصال کشمیر کے حوالے سے جمرود سپورٹس کمپلکس میں آگاہی واک کا اہتمام کیا ۔ یہ دن بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر قومی سطح پر منایا جاتا ہے۔
📋 Event Details
-
Event Date
05-08-2025 -
No of Audience
10 -
No of Participants
10 -
Event Venue
District Khyber
🖼️ Event Photos


