Social Media Links
kashmir Exploiation Day 2025 at District Dir Lower

ضلعی انتظامیہ دیر پائین ،ضلعی یوتھ آفس و ضلعی محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ضلعی اسمبلی ہال میں یوم استحصال کشمر جوش و خروش سے منایا گیا۔
طلباء و طالبات نے یک جہتی سے بھرپور ملی نغمے،تقارہر،ٹیبلوز اور دیگر آئٹمز پیش کئے۔۔
کشمیری بھائیوں کے ساتھ یک جہتی اور اخوت کےپیغام کا اعادہ کیاگیا۔۔بھارت کی ننگی جارحیت کی مذمت کی گئی۔۔
اور کشمیریوں کی جدو جہد کو سلام پیش کیا گیا۔
پروگرام میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات،ٹیچرز،سول سوسائٹی کے افراد اور سول انتظامیہ کے انتظامی و لائن افسران نے شرکت کی۔۔
پروگرام کا اختتام دعا اور پھر یکجہتی واک سے کیا گیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
05-08-2025 -
No of Audience
250 -
No of Participants
250 -
Event Venue
District Dir Lower
🖼️ Event Photos





