Social Media Links
Naat Qirat Competition at District Shangla

ڈائریکٹر یوتھ افئیرز خیبر پختونخوا نعمان مجاہد صاحب اور ڈپٹی کمشنر شانگلہ محمد فواد صاحب کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ یوتھ افئیرز شانگلہ کی جانب سے جامعہ دارالعلوم شانگلہ حافظ الپوری میںِ قرات، نعت اور تقریری مقابلے انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے قرات، نعت، حمد اور تقریرمیں حصہ لیا اور اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کے اختتام پر پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
📋 Event Details
-
Event Date
03-06-2025 -
No of Audience
80 -
No of Participants
80 -
Event Venue
District Shangla
🖼️ Event Photos





