District Youth Office Nowshera Inaugurated Two-Month Free Skills Training Courses on 3-08-2026

افتتاحی تقریب | دو ماہ کے مفت ہنر مند کورسز

آج ضلع انتظامیہ نوشہرہ اور ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز نوشہرہ کے اشتراک سے فیمیل جوان مرکز اکوڑہ خٹک، تحصیل جہانگیرہ میں دو ماہ پر مشتمل مفت ہنر مند کورسز کی افتتاحی تقریب کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔

اس اقدام کا مقصد خواتین اور بچیوں کو معیاری تعلیم، عملی مہارتوں اور خود روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ معاشی طور پر بااختیار بن سکیں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب اعتماد کے ساتھ قدم بڑھا سکیں۔

دو ماہ کے مفت کورسز: ✨ بیوٹیشن کورس

ٹیلرنگ اینڈ فیشن ڈیزائننگ کورس

انگلش لینگویج کورس

ہم ضلع انتظامیہ نوشہرہ اور ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز نوشہرہ کی اس قابلِ ستائش کاوش کو سراہتے ہیں، جو نوجوانوں بالخصوص خواتین کی فلاح و بہبود اور ہنر مندی کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہے


📋 Event Details
  • Event Date
    03-08-2026
  • No of Audience
    100
  • No of Participants
    100
  • Event Venue
    District Youth Office Nowshera

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo